Quote shani9109318 said: View Post
janab!wahid sahab app ki tehreer kafi purasar lagi ...lakin namreen ny b ek achi thread share ki......us ny awareness k hay un muslims galz ko jo majboor hay bazar jany ko ..even non muslim's b aisi female's hay jo en cheezon sy khud ko save rakhna chaht batoor insaneyat ya en thread kafi achi lagi humy or app ki generally bilkul drust hay wahid bhai....
Thanx for sharing ms n.

میرےبھائ پیاری بہن نے واقعہ ہی ایک اچھاتھریڈپیش کیامجھے ان سے کوئ شکوہ نہیں کیوں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جہاں پےایسے کیمرےنصب کیے جاتے ہیں آپ بہتر جانتے ہونگے وہ جگہیں کون کون سی ہیں حَصُوصًاغیرمسلم ممالک میں اورپھر وہاں بے احتیاطی کی وجہ سے معصوم عورتوں کو بلیک میل کیا جاتا ہے۔ کیوں کہ اللہ پاک نے عورت کی فطرت میں حیا رکھی ہےاور ہوش آنے کے بعد بےحیائ کو برداشت نہیں کرسکتی اسلیے وہاں خودکشی کرنے والوں میں اکثریت کی وجہ عزت لٹ جانے کا سبب ہے۔
مجھے دکھ بھی اسی بات کا ہے آخر کیوں ہم غیروں کو اچھا سمجھتے ہیں جن کی وجہ سے ہم اپنے پیارے دین سے محروم ہوتے جا رہے ہیں...!
شکریہ۔