یونس خان سائوت آفریکا میں ہونے والے فٹبال 2010 میں پاکستان کے سفیر ہونگے پاکستان فٹبال فیڈریشن گے صدر فیصل صالح حیات نے یہ فصلا کرتے ہوئے کھا کے یونس خان نیں ورلڈ 2010 کے لئے دلچسپی ظاھر کی تھی یونس خان فٹبال کا بڑا شایقیں ہے